کوئی محب وطن اپنےملک کی سالمیت کےخلاف بات نہیں کرسکتا، فرح عظیم شاہ

اسلام آباد:بلوچستان حکومت کی ترجمان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ ملک کی سالمیت اور استحکام کیلئے متحد ہوجائیں، بلاجواز پراپیگنڈا نہیں ہونا چاہئے، تمام رنجشوں کو بھلا کر متحد ہوجائیں کیونکہ آج ہمیں ایمان، اتحاد اور تنظیم کی … Continue reading کوئی محب وطن اپنےملک کی سالمیت کےخلاف بات نہیں کرسکتا، فرح عظیم شاہ